Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:46 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 اَور دیبونؔ گادؔ سے کُوچ کرکے علمونؔ دِبلہ تائیمؔ میں خیمہ زن ہویٔے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 اور دِیبوؔن جد سے کُوچ کر کے علمُون دبلہ تایم میں خَیمے کھڑے کِئے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:46
8 حوالہ جات  

اَور مَیں اَپنا ہاتھ اُن کے خِلاف بڑھاؤں گا اَور مُلک کو بیابان سے لے کر دِبلہ تک، جہاں جہاں وہ بستے ہیں، ویران اَور سُنسان کر دُوں گا۔ تَب وہ جان لیں گے کہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔‘ “


دیبونؔ، نبوؔ اَور بیت دِبلاتایمؔ،


”اَے دیبونؔ کے باشِندوں، اَپنی شان و شوکت سے نیچے اُتر آؤ، اَور خشک زمین پر بیٹھ جاؤ؛ کیونکہ مُوآب کو تباہ کرنے والا تُم پر بھی حملہ کرےگا اَور تمہارے مُستحکم شہروں کو اُجاڑ دے گا۔


اہلِ دیبونؔ اُونچے مقاموں پر واقع عبادت گاہ میں، ماتم کرنے کے لیٔے گیٔے؛ نبوؔ اَور میدباؔ پر اہلِ مُوآب واویلا کرتے ہیں۔ ہر ایک کا سَر مُنڈا ہُواہے اَور ہر ایک کی داڑھی کاٹی گئی ہے۔


بنی گادؔ نے دیبونؔ، عطاروتؔ، عروعؔر،


پھر وہاں سے بیرؔ تک اُنہُوں نے اَپنا سفر جاری رکھا۔ یہ وُہی کنواں ہے جہاں یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہاتھا، ”لوگوں کو جمع کرنا اَور مَیں اُنہیں پانی دُوں گا۔“


عیّم عباریمؔ سے کُوچ کرکے وہ دیبونؔ گادؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔


علمونؔ دِبلہ تائیمؔ سے کُوچ کرکے عباریمؔ کے پہاڑوں پر نبوؔ کے مقابل خیمہ زن ہویٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات