43 فُونونؔ سے کُوچ کرکے وہ اوبُوتؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
43 اور فُونون سے کُوچ کر کے اوبوت میں قیام کِیا۔
پھر اِسرائیلیوں نے کُوچ کیا اَور اوبُوتؔ میں آکر خیمہ زن ہویٔے۔
اَور اوبُوتؔ سے کُوچ کیا اَور عیّے عباریمؔ میں خیمہ زن ہویٔے جو مشرق کی جانِب مُوآب کے سامنے بیابان میں ہے۔
اَور ضلمُونہؔ سے کُوچ کرکے فُونونؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اَور اوبُوتؔ سے کُوچ کرکے مُوآب کی سرحد پر عیّے عباریمؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔