33 حور ہَگِدّگَادؔ سے کُوچ کرکے وہ یُوطباتؔہ میں خیمہ زن ہویٔے۔
33 اور حورہجِّد جاد سے روانہ ہو کر یُوطباتہ میں خَیمے کھڑے کِئے۔
وہاں سے وہ گُدگُودؔہ سے ہوتے ہویٔے یُوطباتؔہ کے مُلک کی طرف روانہ ہویٔے جِس میں پانی کے تمام دریا بہتے ہیں۔
اَور بنی جعقانؔ سے کُوچ کرکے حور ہَگِدّگَادؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اَور یُوطباتؔہ سے کُوچ کرکے عبرونہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔