Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور بنی جعقانؔ سے کُوچ کرکے حور ہَگِدّگَادؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور بنی یَعَقان سے چل کر حورہجِّد جاد میں خَیمہ زن ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:32
6 حوالہ جات  

وہاں سے وہ گُدگُودؔہ سے ہوتے ہویٔے یُوطباتؔہ کے مُلک کی طرف روانہ ہویٔے جِس میں پانی کے تمام دریا بہتے ہیں۔


بنی ایضرؔ یہ ہیں: بِلہانؔ، زعوانؔ اَور عقانؔ۔


موسِیروتؔ سے کُوچ کرکے وہ بنی جعقانؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔


حور ہَگِدّگَادؔ سے کُوچ کرکے وہ یُوطباتؔہ میں خیمہ زن ہویٔے۔


(تَب بنی اِسرائیل بنی جعقانیوں کے کنوؤں سے کوچ کرکے موسیرہؔ تک آئے۔ وہیں اَہرونؔ نے وفات پائی اَور دفن بھی ہُوا۔ اَور اُس کے بیٹے الیعزرؔ نے اُس کی جگہ کہانت کا عہدہ سنبھالا۔


بنی ایضرؔ: بِلہانؔ، زعوانؔ اَور عقانؔ۔ دیشانؔ کے بیٹے یہ ہیں: عُوضؔ اَور اَرانؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات