27 تحتؔ سے کُوچ کرکے وہ تیراحؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
27 تحت سے جو چلے تو تارح میں آ کر ڈیرے ڈالے۔
اَور مقہیلوتؔ سے کُوچ کرکے تحتؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اَور تیراحؔ سے کُوچ کرکے مِتقہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔