22 اَور ریسّہؔ سے کُوچ کرکے قہیلاتہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
22 اور رَیسّہ سے چل کر قہِیلاتہ میں ڈیرے کھڑے کِئے۔
لِبناہؔ سے کُوچ کرکے وہ ریسّہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
قہیلاتہؔ سے کُوچ کرکے وہ کوہِ شافِرؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔