18 اَور حَضِیروتؔ سے کُوچ کرکے رِتھمہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
18 اور حصیرات سے کُوچ کر کے رِتمہ میں ڈیرے ڈالے۔
اُس کے بعد وہ لوگ حَضِیروتؔ سے روانہ ہویٔے اَور پارانؔ کے بیابان میں جا کر خیمہ زن ہویٔے۔
قِبروتؔ ہتّاوہؔ سے کُوچ کرکے وہ حَضِیروتؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
رِتھمہؔ سے کُوچ کرکے وہ رِمّونؔ پیریزؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔