Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 32:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 بنی گادؔ نے دیبونؔ، عطاروتؔ، عروعؔر،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 تب بنی جد نے دِیبوؔن اور عَطاراؔت اور عَروعیر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 जद के क़बीले ने दीबोन, अतारात, अरोईर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 جد کے قبیلے نے دیبون، عطارات، عروعیر،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 32:34
9 حوالہ جات  

ارنُونؔ کی وادی کے کنارے پر کے عروعؔر سے اَور اُس وادی میں کے شہر سے لے کر گِلعادؔ تک اَیسا کویٔی شہر نہ تھا جسے فتح کرنا ہمارے لیٔے مُشکل ہُوا ہو۔ یَاہوِہ ہمارے خُدا نے اُن سَب کو ہمارے تابع کر دیا۔


”عطاروتؔ دیبونؔ یعزیرؔ، نِمرہؔ، حِشبونؔ، الیعالہؔ سیبامؔ، نبوؔ اَور بعُونؔ،


عروعؔر کے شہر ویران ہوں گے اَور وہ گلّوں کے بیٹھنے کی جگہ بنیں گے، جہاں اُنہیں کویٔی ڈرانے والا نہ ہوگا۔


اَور باموت سے مُوآب کی اُس وادی میں آئے جہاں پِسگہؔ کی چوٹی پر سے یشیمونؔ یعنی بنجر علاقہ نظر آتا ہے۔


”لیکن ہم نے اُن کا تختہ اُلٹ دیا ہے؛ حِشبونؔ دیبونؔ سمیت تباہ ہو گیا ہے اَور ہم نے اُنہیں نُپاحؔ تک جو میدباؔ تک پھیلا ہُواہے اُجاڑ دیا ہے۔“


عطروتؔ شوفانؔ، یعزیرؔ، یُگبِہؔا،


اَور بَیلعؔ بِن عزازؔ بِن شِمعؔ بِن یُوایلؔ۔ وہ عروعؔر سے لے کر نبوؔ اَور بَعل مِعُون تک کے علاقہ میں بسے ہُوئے تھے۔


وہ اُنہیں عروعؔر سے مِنّیتؔ تک کے بیس شہروں بَلکہ ابیل کرامِیمؔ تک تباہ کرتا چلا گیا۔ اِس طرح بنی اِسرائیل بنی عمُّون پر غالب آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات