Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 32:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تو وہ رُوبِنؔ کے قبیلہ اَور مَوشہ اَور الیعزرؔ کاہِنؔ اَور گادؔ کی جماعت کے سربراہوں کے پاس آکر کہنے لگے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تو اُنہوں نے جا کر مُوسیٰ اور الیِعزر کاہِن اور جماعت کے سرداروں سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तो उन्होंने मूसा, इलियज़र इमाम और जमात के राहनुमाओं के पास आकर कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تو اُنہوں نے موسیٰ، اِلی عزر امام اور جماعت کے راہنماؤں کے پاس آ کر کہا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 32:2
6 حوالہ جات  

” ’اَور جَب کویٔی سربراہ غَیر اِرادی طور پر گُناہ کرے یعنی وہ کام کرے جو یَاہوِہ اُس کے خُدا کی اَحکام میں منع ہے، اَور جَب اُسے اَپنے مُجرم ہونے کا احساس ہو جائے،


بنی رُوبِنؔ اَور بنی گادؔ نے جِن کے پاس جانوروں کے بڑے بڑے ریوڑ اَور گلّے تھے جَب یہ دیکھا کہ یعزیرؔ اَور گِلعادؔ کے مُلک مویشیوں کے لیٔے نہایت اَچھّے ہیں


”عطاروتؔ دیبونؔ یعزیرؔ، نِمرہؔ، حِشبونؔ، الیعالہؔ سیبامؔ، نبوؔ اَور بعُونؔ،


تُو چرواہوں کی سیٹیاں سُننے کے لیٔے جو گلّوں کے لیٔے بجائی جاتی ہیں، بھیڑوں کے باڑوں کے بیچ کیوں بیٹھا رہا؟ رُوبِنؔ کے علاقوں میں، ہر دِل میں بڑا تردّد تھا۔


اَور اُسے اُن نَو قبیلوں اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ میں مِیراث کے طور پر بانٹ دینا۔“


چنانچہ بنی اِسرائیل نے یَاہوِہ کے مَوشہ کی مَعرفت دئیے ہُوئے حُکم کے مُطابق لیویوں کو یہ شہر اَور اُن کی چراگاہیں دے دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات