Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اِسرائیل کے ہر قبیلہ میں سے ایک ایک ہزار آدمی جنگ کے لیٔے بھیجنا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اِسرائیلؔ کے سب قبِیلوں میں سے فی قبِیلہ ایک ہزار آدمی لے کر جنگ کے لِئے بھیجنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 हर क़बीले के 1,000 मर्द जंग लड़ने के लिए भेजो।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ہر قبیلے کے 1,000 مرد جنگ لڑنے کے لئے بھیجو۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:4
5 حوالہ جات  

اَور یُوناتانؔ نے اَپنے سلاح بردار سے کہا، ”آؤ، ہم اُدھر اُن نامختونوں کی چوکی تک پہُنچنے کی کوشش کریں۔ شاید یَاہوِہ ہمارے خاطِر سرگرم ہو جائیں۔ کیونکہ یَاہوِہ بہُتوں یا تھوڑوں کے ذریعہ بھی فتح دِلا سکتے ہیں اَور اُنہیں کویٔی نہیں روک سَکتا ہے۔“


یَاہوِہ نے گدعونؔ سے کہا، ”تیرے ساتھ اِس قدر زِیادہ لوگ ہیں کہ میں مِدیانیوں کو اُن کے ہاتھ میں نہیں کر سَکتا۔ اَیسا نہ ہو کہ اِسرائیل میری بجائے اَپنے اُوپر فخر کرنے لگیں، ’مَیں نے اَپنی قُوّت نے خُود کو بچایا۔‘


تُم میں سے پانچ شخص سَو کو اَور سَو دس ہزار کو کھدیڑ دیں گے، اَور تمہارے دُشمن تمہارے سامنے تلوار سے مارے جایٔیں گے۔


چنانچہ مَوشہ نے لوگوں سے کہا، ”اَپنے میں سے چند آدمیوں کو مِدیانیوں کے خِلاف جنگ کرنے اَور اُن سے یَاہوِہ کا اِنتقام لینے کے لیٔے مُسلّح کر لو۔


چنانچہ اِسرائیل کی برادریوں میں سے فی قبیلہ ایک ہزار کے حِساب سے بَارہ ہزار آدمیوں نے جنگ کے لیٔے ہتھیار باندھ لیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات