39 گدھے 30,500 جِن میں یَاہوِہ کے لئے 61 تھے؛
39 اور تِیس ہزار پانچ سَو گدھے تھے جِن میں سے اِکسٹھ گدھے خُداوند کے حِصّہ کے تھے۔
36,000 مویشی جِن میں یَاہوِہ کے لیٔے 72 تھے؛
16,000 مَرد جِن میں 32 یَاہوِہ کے لئے تھے،