38 36,000 مویشی جِن میں یَاہوِہ کے لیٔے 72 تھے؛
38 اور چھتِّیس ہزار گائے بَیل تھے جِن میں سے بہتّر خُداوند کے حِصّہ کے تھے۔
جِن میں سے 675 بھیڑیں یَاہوِہ کے لیٔے تھیں
گدھے 30,500 جِن میں یَاہوِہ کے لئے 61 تھے؛
اُن کے آبائی نَسب ناموں کے مُطابق اُن کے پاس جنگ کے لیٔے تیّار چھتّیس ہزار جَوان تھے کیونکہ اُن کی بیویاں اَور بچّے بہت تھے۔