Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 32,000 اَیسی عورتیں جو کسی مَرد کے ساتھ ہم بِستر نہ ہُوئی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور نُفُوسِ اِنسانی میں سے بتِّیس ہزار اَیسی عَورتیں جو مَرد سے ناواقف اور اچُھوتی تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 इनके अलावा 32,000 क़ैदी कुँवारियाँ भी थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 اِن کے علاوہ 32,000 قیدی کنواریاں بھی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:35
4 حوالہ جات  

جنگ میں لڑنے والوں کا نِصف حِصّہ یہ تھا: 3,37,500 بھیڑیں


لیکن عورتوں، بچّوں اَور مویشیوں اَور اُس شہر کی دُوسری چیزوں کو تُم مالِ غنیمت کے طور پر اَپنے لیٔے لے لینا۔ اَورجو مالِ غنیمت یَاہوِہ تمہارے خُدا تمہارے دُشمنوں سے تُمہیں دِلائیں اُسے تُم اَپنے کام میں لانا۔


اُنہُوں نے ہاگریوں کے مویشیوں پر قبضہ کر لیا جو کہ پچاس ہزار اُونٹ، دو لاکھ پچاس ہزار بھیڑ بکریاں اَور دو ہزار گدھے تھے۔ اُنہُوں نے ایک لاکھ آدمیوں کو بھی قَید کر لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات