Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 ”تُو اَور الیعزرؔ کاہِنؔ اَور جماعت کے خاندانوں کے سردار مِل کر اُن لوگوں اَور جانوروں کو شُمار کرو جو اسیر کئے گیٔے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 الیِعزر کاہِن اور جماعت کے آبائی خاندانوں کے سرداروں کو ساتھ لے کر تُو اُن آدمِیوں اور جانوروں کو شُمار کر جو لُوٹ میں آئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 “तमाम क़ैदियों और लूटे हुए जानवरों को गिन। इसमें इलियज़र इमाम और क़बायली कुंबों के सरपरस्त तेरी मदद करें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 ”تمام قیدیوں اور لُوٹے ہوئے جانوروں کو گن۔ اِس میں اِلی عزر امام اور قبائلی کنبوں کے سرپرست تیری مدد کریں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:26
3 حوالہ جات  

یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا،


اَور مالِ غنیمت کو جنگ میں شریک ہونے والے سپاہیوں اَور بقیّہ جماعت کے درمیان تقسیم کرنا۔


البتّہ اِسرائیلیوں نے یَاہوِہ کے یہوشُعؔ کو دئیے ہُوئے حُکم کے مُطابق اُس شہر کے مویشیوں اَور مالِ غنیمت کو لُوٹ کر اَپنے قبضہ میں لے لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات