Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 ساتویں دِن تُم اَپنے کپڑے دھونا۔ اَور پاک و صَاف ہوکر چھاؤنی میں آجانا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور تُم ساتویں دِن اپنے کپڑے دھونا تب تُم پاک ٹھہرو گے۔ اِس کے بعد لشکر گاہ میں داخِل ہونا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 सातवें दिन अपने लिबास को धोना तो तुम पाक-साफ़ होकर ख़ैमागाह में दाख़िल हो सकते हो।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 ساتویں دن اپنے لباس کو دھونا تو تم پاک صاف ہو کر خیمہ گاہ میں داخل ہو سکتے ہو۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:24
6 حوالہ جات  

اَورجو کویٔی اُن کی لاشوں کو اُٹھائے، وہ اَپنے کپڑے دھوئے اَور شام تک وہ ناپاک رہے گا۔


وہ پاک آدمی تیسرے اَور ساتویں دِن اُس ناپاک شخص پر چھڑکے اَور ساتویں دِن وہ اُسے پاک کر دیں، جِس شخص کو پاک کیا جا رہا ہو وہ اَپنے کپڑے دھوئے اَور پانی سے غُسل کرے تو وہ شام کو پاک ہو جائے گا۔


” ’اَور جَب کویٔی مریض جریان سے شفایاب ہو جائے، تو وہ رسماً پاک ٹھہرنے کے لیٔے سات دِن گنے؛ تَب وہ اَپنے کپڑے دھوئے اَور بہتے ہویٔے پانی میں غُسل کرے، تَب وہ پاک ہو جایٔےگا۔


اَور ساتویں دِن وہ اَپنے سَر کے بال، داڑھی، اَبرو اَور سارے بال ضروُر مُنڈوا لے؛ لازِم ہے کہ وہ اَپنے کپڑے دھوئے اَور پانی سے غُسل کرے۔ تَب وہ پاک ہوگا۔


اَور دُوسری کویٔی شَے جو آگ کی تاب لا سکے اُسے آگ میں ڈالا جائے، تَب وہ صَاف ہوگی۔ لیکن اُسے طہارت کے پانی سے بھی پاک کیا جائے۔ اَورجو کچھ آگ کو برداشت نہ کر سکے اُسے اُس پانی میں ڈالا جائے۔


یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات