Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 ”تُم سَب جنہوں نے کسی کو قتل کیا ہو یا کسی مقتول کو چھُوا ہو سات دِن تک چھاؤنی کے باہر رہے۔ تیسرے اَور ساتویں دِن تُم اَپنے آپ کو اَور اَپنے اسیروں کو پاک کر لو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور تُم سات دِن تک لشکر گاہ کے باہر ہی ڈیرے ڈالے پڑے رہو اور تُم میں سے جِتنوں نے کِسی آدمی کو جان سے مارا ہو اور جِتنوں نے کِسی مقتُول کو چُھؤا ہو وہ سب اپنے آپ کو اور اپنے قَیدیوں کو تِیسرے دِن اور ساتویں دِن پاک کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 जिसने भी किसी को मार दिया या किसी लाश को छुआ है वह सात दिन तक ख़ैमागाह के बाहर रहे। तीसरे और सातवें दिन अपने आपको अपने क़ैदियों समेत गुनाह से पाक-साफ़ करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جس نے بھی کسی کو مار دیا یا کسی لاش کو چھوا ہے وہ سات دن تک خیمہ گاہ کے باہر رہے۔ تیسرے اور ساتویں دن اپنے آپ کو اپنے قیدیوں سمیت گناہ سے پاک صاف کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:19
5 حوالہ جات  

”بنی اِسرائیل کو حُکم دو کہ وہ ہر اُس شخص کو جسے جِلد کی کویٔی متعدّی بیماری ہو یا جریان کا مرض ہو یا جو کسی مُردہ کو چھُونے کے باعث ناپاک ہو چُکاہو، چھاؤنی سے خارج کر دیں۔


لیکن مُجھے یَاہوِہ کا یہ کلام پہُنچا، ’تُم نے بہت خُون بہایا ہے اَور بہت سِی جنگیں لڑی ہیں۔ اِس لیٔے تُم میرے نام کے لیٔے گھر نہ بنانا۔ تُم نے زمین پر میرے سامنے بہت خُونریزی کی ہے۔


لیکن ہر اُس لڑکی کو اَپنے لیٔے بچائے رکھو جو کبھی کسی مَرد کے ساتھ ہم بِستر نہ ہُوئی ہو۔


تُم ہر کپڑے کو اَور چمڑے، بکری کے بالوں اَور لکڑی سے بنی ہُوئی ہر شَے کو پاک کر لو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات