Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 30:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور اُس کا باپ اُس کی مَنّت یا عہد کے بارے میں سُن کر اُس سے کچھ نہ کہے تو اُس کی سَب مَنّتیں اَور عہدوپیمان جو اُس نے اَپنے اُوپر فرض کر لیا ہے برقرار رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور اُس کا باپ اُس کی مَنّت اور اُس کے فرض کا حال جو اُس نے اپنے اُوپر ٹھہرایا ہے سُن کر چُپ ہو رہے تو وہ سب مَنّتیں اور سب فرض جو اُس عَورت نے اپنے اُوپر ٹھہرائے ہیں قائِم رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 तो लाज़िम है कि वह अपनी मन्नत या क़सम की हर बात पूरी करे। शर्त यह है कि उसका बाप उसके बारे में सुनकर एतराज़ न करे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 تو لازم ہے کہ وہ اپنی مَنت یا قَسم کی ہر بات پوری کرے۔ شرط یہ ہے کہ اُس کا باپ اِس کے بارے میں سن کر اعتراض نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 30:4
2 حوالہ جات  

”جَب کویٔی عورت اَپنے باپ کے گھر میں رہتے ہویٔے یَاہوِہ سے مَنّت مانے یا کویٔی عہدوپیمان کر بیٹھے


لیکن اگر اُس کا باپ جَب یہ سُن لے اَور اُسے منع کر دے تو اُس کی کویٔی مَنّت یا کویٔی عہدوپیمان جسے اُس نے اَپنے اُوپر فرض کر لیا ہو برقرار نہیں رہے گا۔ یَاہوِہ اُسے مُعاف کر دیں گے کیونکہ اُس کے باپ نے اُسے منع کیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات