Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 30:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 خَاوند اَور بیوی کے درمیان اَور باپ اَور اُس کے گھر میں رہتی ہُوئی اُس کی جَوان بیٹی کے درمیان آپَس کے تعلّقات کے متعلّق یَاہوِہ نے یہ ضوابط مَوشہ کو دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 شَوہر اور بِیوی کے درمیان اور باپ بیٹی کے درمِیان جب بیٹی نَوجوانی کے ایّام میں باپ کے گھر ہو اِن ہی آئِین کا حُکم خُداوند نے مُوسیٰ کو دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 रब ने मूसा को यह हिदायात दीं। यह ऐसी औरतों की मन्नतों या क़समों के उसूल हैं जो ग़ैरशादीशुदा हालत में अपने बाप के घर में रहती हैं या जो शादीशुदा हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 رب نے موسیٰ کو یہ ہدایات دیں۔ یہ ایسی عورتوں کی مَنتوں یا قَسموں کے اصول ہیں جو غیرشادی شدہ حالت میں اپنے باپ کے گھر میں رہتی ہیں یا جو شادی شدہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 30:16
7 حوالہ جات  

اُونی یا سُوتی کپڑے، سُوت یا اُون سے بُنے ہویٔے لباس یا چمڑے کی بنی ہُوئی کسی چیز میں کوڑھ کی متعدّی لگی ہو، تو اُسے پاک یا ناپاک قرار دینے کے ضوابط یہی ہیں۔


البتّہ اگر وہ اُن کے بارے میں سُننے کے کچھ عرصہ بعد اُنہیں منسُوخ کرتا ہے تو وہ اُس کے گُناہ کا ذمّہ دار ہوگا۔“


یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات