گنتی 3:49 - اُردو ہم عصر ترجُمہ49 چنانچہ مَوشہ نے اُن سے جو تعداد میں لیویوں کے چھُڑائے ہوؤں سے زِیادہ تھے فدیہ کا رُوپیہ لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس49 سو جو اُن سے جِن کو لاوِیوں نے چُھڑایا تھا شُمار میں زِیادہ نِکلے تھے اُن کے فِدیہ کا رُوپیہ مُوسیٰؔ نے اُن سے لِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस49 मूसा ने ऐसा ही किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن49 موسیٰ نے ایسا ہی کیا۔ باب دیکھیں |