گنتی 3:47 - اُردو ہم عصر ترجُمہ47 پاک مَقدِس کے ثاقل کے حِساب سے جو وزن میں بیس گیراہ کے برابر ہوتاہے فی کس پانچ ثاقل لیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس47 تُو مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے فی کس پانچ مِثقال لینا (ایک مِثقال بِیس جِیراہ کا ہوتا ہے)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस47 हर एक के एवज़ चाँदी के पाँच सिक्के ले जो मक़दिस के वज़न के मुताबिक़ हों (फ़ी सिक्का तक़रीबन 11 ग्राम)। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 ہر ایک کے عوض چاندی کے پانچ سِکے لے جو مقدِس کے وزن کے مطابق ہوں (فی سِکہ تقریباً 11 گرام)۔ باب دیکھیں |