Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 عمرامی، اِضہاری، حِبرونی اَور عُزّی ایلیوں کی برادری والے قُہات سے تعلّق رکھتے تھے۔ یہ نَسل قُہاتیوں کے خاندان تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اور قہاتؔ سے عَمرامِیوں اور اِضہارِیوں اور حبرونیوں اور عُزّی ایلِیوں کے خاندان چلے۔ یہ قہاتیوں کے خاندان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 क़िहात के चार कुंबों बनाम अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:27
9 حوالہ جات  

عمرامیوں، اِضہاریوں، حِبرونیوں اَور عُزّی ایلیوں میں سے:


قُہات کے بیٹے: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔ کُل چار۔


قُہاتی کی برادری والے یہ ہیں: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل


مُلاقات کے مَسکن اَور مذبح کے گِرد کے صحن کے دروازہ کا پردہ اَور رسّیاں اَور اُن کے اِستعمال سے تعلّق رکھنے والے سارے کام بھی اُن کے ذمّہ تھے۔


اِن میں ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے لڑکوں کی تعداد، جِن کا شُمار کیا گیا تھا 8,600 تھی۔ قُہاتی پاک مَقدِس کے مذبح کی دیکھ بھال کے ذمّہ دار تھے۔


حِبرونیوں میں سے: حشبیاہؔ اَور اُس کے رشتہ دار جو ایک ہزار سات سَو بہادر مَرد تھے یردنؔ کے پار مغرب کی طرف اِسرائیلیوں پر مُقرّر کئے گیٔے تاکہ وہ یَاہوِہ کے سَب کام اَور بادشاہ کی خدمت اَنجام دیں۔


”لیویوں کے خاندان میں سے قُہاتی طبقہ کی اُن کے گھرانوں اَور آبائی خاندانوں کے مُطابق مردُم شماری کرو۔


اَور باقی بنی قُہات کو اِفرائیمؔ دانؔ اَور منشّہ کے نِصف قبیلہ کی برادریوں سے دس شہر دئیے گیٔے۔


اُس نے مُجھے بتایا کہ، ”جِس کمرہ کا رُخ جُنوب کی جانِب ہے وہ اُن کاہِنوں کے لیٔے ہے جو بیت المُقدّس کے نگہبان ہیں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات