Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 لِبنیؔ اَور شِمعیؔ کی برادری کا گیرشون سے تعلّق تھا۔ یہ گیرشونیوں کی برادری والے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور جیرسونؔ سے لبِنیوں اور سِمعیوں کے خاندان چلے۔ یہ جیرسونیوں کے خاندان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जैरसोन के दो कुंबों बनाम लिबनी और सिमई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جَیرسون کے دو کنبوں بنام لِبنی اور سِمعی

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:21
9 حوالہ جات  

مِراریؔ کی برادری والے یہ ہیں: محلیؔ اَور مُوشیؔ۔ لیویوں کی برادری والے اُن کی برادری اَور خاندانوں کے مُطابق یہی تھے۔


اُن میں ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے لڑکوں کی تعداد جِن کا شُمار کیا گیا تھا 7,500 تھی۔


یہ بھی لیویوں ہی کی برادری کے تھے: لبنیوں کی برادری، حِبرونیوں کی برادری، محلیوں کی برادری، مُوشیوں کی برادری، قورحؔیوں کی برادری۔ (قُہات عمرامؔ کا آباؤاَجداد تھا۔


اَور لیوی کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کی نَسل چلی یہ تھے: گیرشون قُہات اَور مِراریؔ۔ اَور لیوی کی عمر ایک سَو سینتیس بَرس کی ہوئی۔


گیرشون کے گھرانوں کے نام یہ تھے: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔


”بنی گیرشون کے آبائی خاندانون اَور اُن کے بھی گھرانوں کے مُطابق مردُم شماری کرو۔


بنی گیرشون کو یِسَّکاؔر آشیر نفتالی اَور باشانؔ میں بسے ہُوئے منشّہ کے نِصف قبیلہ کی برادریوں سے تیرہ شہر دئیے گیٔے۔


گیرشون کے بیٹوں کے نام یہ ہیں: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔


لیوی کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ، شِمعیؔ کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات