Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 قُہاتی کی برادری والے یہ ہیں: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور قہاتؔ کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کے خاندان چلے عَمراؔم اور اِضہارؔ اور حبرُوؔن اور عُزّی ایلؔ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 क़िहात के चार कुंबे उसके बेटों अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल के नाम रखते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 قِہات کے چار کنبے اُس کے بیٹوں عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل کے نام رکھتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:19
18 حوالہ جات  

اَور بنی قُہات یہ تھے: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔ قُہات ایک سَو تینتیس بَرس زندہ رہا۔


بنی قُہات: عمرامؔ، اِضہاؔر، حِبرونؔ اَور عُزّی ايل۔


اَور بنی ہیمانؔ میں سے: بُقیّاہؔ، متّنیاہؔ، عُزّی ایل، شُوبائیلؔ، یریموتؔ، حننیاہؔ، حنانیؔ، اِلیاتھاہ، گدّالتیؔ، رومامتی عزرؔ، یُسبِقاشہؔ، ملُّوتیؔ، ہوتِیرؔ اَور محازیوتؔ۔


جِن میں بنی قُہات میں سے اوری ایل سردار اَور اُس کے ایک سَو بیس رشتہ دار؛


بِن اِضہاؔر بِن قُہات بِن لیوی بِن اِسرائیل؛


عمرامی، اِضہاری، حِبرونی اَور عُزّی ایلیوں کی برادری والے قُہات سے تعلّق رکھتے تھے۔ یہ نَسل قُہاتیوں کے خاندان تھے۔


اَور عمرامؔ نے اَپنے باپ کی بہن یوکبِدؔ سے شادی کی جِس سے اُس کے بیٹے اَہرونؔ اَور مَوشہ پیدا ہویٔے۔ اَور عمرامؔ ایک سَو سینتیس بَرس زندہ رہے۔


گیرشون کے گھرانوں کے نام یہ تھے: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔


مِراریؔ کی برادری والے یہ ہیں: محلیؔ اَور مُوشیؔ۔ لیویوں کی برادری والے اُن کی برادری اَور خاندانوں کے مُطابق یہی تھے۔


تَب جو لیوی یہ خدمت اَنجام دینے کے لیٔے کمربستہ ہُوئے وہ یہ ہیں: قُہاتیوں میں سے: ماحاتھؔ بِن عماسیؔ اَور یُوایلؔ بِن عزریاہؔ؛ اَور بنی مِراریؔ میں سے: قیشؔ بِن عبدی اَور عزریاہؔ بِن یہللِئیلؔ؛ اَور بنی گیرشون میں سے: یُوآخؔ بِن زِمّہؔ اَور عدنؔ بِن یُوآخؔ۔


اَور لیوی کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کی نَسل چلی یہ تھے: گیرشون قُہات اَور مِراریؔ۔ اَور لیوی کی عمر ایک سَو سینتیس بَرس کی ہوئی۔


لیوی کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ، شِمعیؔ کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات