Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 29:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اَور چودہ برّوں میں سے ہر برّہ کے ساتھ دسواں حِصّہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور چَودہ برّوں میں سے ہر برّہ پِیچھے اَیفہ کے دسویں حِصّہ کے برابر ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 और भेड़ के हर बच्चे के साथ डेढ़ किलोग्राम मैदा पेश करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اور بھیڑ کے ہر بچے کے ساتھ ڈیڑھ کلو گرام میدہ پیش کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 29:15
2 حوالہ جات  

تیرہ بچھڑوں میں سے ہر بچھڑے کے ساتھ اناج کی نذر کی قُربانی کے طور پر ایفہ کا تین دہائی حِصّہ زَیتُون کا تیل مِلا ہُوا مَیدہ ہو اَور دونوں مینڈھوں میں سے ہر مینڈھے کے ساتھ پانچواں حِصّہ ہو۔


اَور ایک بکرا گُناہ کی قُربانی کے طور پر بھی شامل کر لو جو حسبِ معمول دی جانے والی سوختنی نذر اَور اناج کی نذر کی قُربانی اَور تپاون کے علاوہ ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات