Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 27:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 چنانچہ مَوشہ نے یَاہوِہ کے حُکم کے مُطابق عَمل کیا۔ اُس نے یہوشُعؔ کو لیا اَور الیعزرؔ کاہِنؔ اَور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 سو مُوسیٰ نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق عمل کِیا اور اُس نے یشُوع کو لے کر اُسے الِیعزر کاہِن اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 मूसा ने ऐसा ही किया। उसने यशुअ को चुनकर इलियज़र और पूरी जमात के सामने खड़ा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 موسیٰ نے ایسا ہی کیا۔ اُس نے یشوع کو چن کر اِلی عزر اور پوری جماعت کے سامنے کھڑا کیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 27:22
3 حوالہ جات  

وہ الیعزرؔ کاہِنؔ کے سامنے کھڑا ہُوا کرے جو یَاہوِہ کے حُضُور اُس کی خاطِر اُوریمؔ کا حُکم دریافت کیا کرےگا۔ اِسی کے حُکم سے وہ اَور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت باہر جایا کریں اَور اُسی کے حُکم سے وہ اَندر آئیں۔“


تَب یَاہوِہ نے جو ہدایات مَوشہ کی مَعرفت دی تھیں اُن کے مُطابق اُس نے اَپنے ہاتھ یہوشُعؔ پر رکھے اَور اُسے اِختیار بخشا۔


اَور بنی اَہرونؔ یہ تھے: اُس کا بیٹا الیعزرؔ، اُس کا بیٹا فِنحاسؔ، اُس کا بیٹا ابیشُوعؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات