Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 یہ رُوبِنیوں کی برادری والے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 43,730 تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 یہ بنی رُوبن کے خاندان ہیں اور اِن میں سے جو گِنے گئے وہ تینتالِیس ہزار سات سَو تِیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:7
7 حوالہ جات  

پیریزؔ کے بیٹے یہ تھے: حِضرونؔ جِس سے حضرونیوں کی برادری چلی؛ حمُولؔ جِس سے حمُولیوں کی برادری چلی؛


وَبا کے بعد یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے الیعزرؔ سے کہا،


اُس کے دستے کے شُمار کَردہ مَردوں کی تعداد 46,500 ہے۔


اَور رُوبِنؔ کے قبیلہ سے جِن آدمیوں کے نام درج کئے گیٔے اُن کی تعداد 46,500 تھی۔


رُوبِنؔ کے بیٹے: حنوخؔ، پلوّؔ، حِضرونؔ اَور کرمی۔


حِضرونؔ جِس سے حضرونیوں کی برادری چلی؛ اَور کرمی جِس سے کرمیوں کی برادری چلی؛


پلوّؔ کا بیٹا اِلیابؔ تھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات