49 یصر جِس سے یصریوں کی برادری چلی؛ اَور شِلّیمؔ جِس سے شِلّیمیوں کی برادری چلی۔
49 اور یصر جِس سے یصرِیوں کا خاندان چلا اور سِلیم جِس سے سِلیمِیوں کا خاندان چلا۔
بنی نفتالی: یحصیل، گُونی، یصرؔ اَور شلُّومؔ یہ تمام بنی بِلہاہؔ تھے۔
نفتالی کے بیٹے: یحصیل گُونی، یصرؔ اَور شِلّیمؔ۔