46 (آشیر کی ایک بیٹی تھی جِس کا نام سراحؔ تھا۔)
46 اور آشر کی بیٹی کا نام سارؔہ تھا۔
آشیر کے بیٹے: یِمنہؔ، اِشواہؔ، اِشویؔ اَور بریعہؔ اَور اُن کی بہن سراحؔ تھی۔ بریعہؔ کے بیٹے: حِبرؔ اَور مَلکی ایل۔
اَور بنی بریعہؔ یہ ہیں: حِبرؔ جِس سے حِبری کی برادری چلی؛ اَور مَلکی ایل جِس سے مَلکی ایلیوں کی برادری چلی۔
یہ آشیریوں کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 53,400 تھی۔