گنتی 26:45 - اُردو ہم عصر ترجُمہ45 اَور بنی بریعہؔ یہ ہیں: حِبرؔ جِس سے حِبری کی برادری چلی؛ اَور مَلکی ایل جِس سے مَلکی ایلیوں کی برادری چلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس45 بنی برِیعاہ یہ ہیں یعنی حبر جِس سے حبریوں کا خاندان چلا اور مَلکی ایل جِس سے مَلکی ایلِیوں کا خاندان چلا۔ باب دیکھیں |