43 وہ سبھی شُوحامیوں کی برادری کے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 64,400 تھی۔
43 سُوحامِیوں کے خاندان کے جو آدمی گِنے گئے وہ چَونسٹھ ہزار چار سَو تھے۔
دانؔ کے بیٹے کی برادری کے مُطابق یہ تھے: شُوحامؔ جِس سے شُوحامیوں کی برادری چلی؛ یہ دانیوں کی برادری کے تھے۔