گنتی 26:40 - اُردو ہم عصر ترجُمہ40 بَیلعؔ کے دو بیٹے اردؔ اَور نَعمانؔ تھے۔ اردؔ سے اَردیوں کی برادری چلی اَور نَعمانؔ سے نَعمانیوں کی برادری چلی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 بلَع کے دو بیٹے تھے۔ ایک اَرد جِس سے اَردِیوں کا خاندان چلا۔ دُوسرا نعماؔن جِس سے نعمانِیوں کا خاندان چلا۔ باب دیکھیں |