Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 ”بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے آدمیوں کی مردُم شُماری کرو جَیسا یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا ہے۔“ یہ وہ اِسرائیلی تھے جو مُلک مِصر سے نکل آئےتھے:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 کہ بِیس برس اور اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کے آدمِیوں کو وَیسے ہی گِن لو جَیسے خُداوند نے مُوسیٰ اور بنی اِسرائیل کو جب وہ مُلکِ مِصرؔ سے نِکل آئے تھے حُکم کِیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:4
6 حوالہ جات  

بنی اِسرائیل کے مُلک مِصر سے نکل آنے کے دُوسرے سال کے دُوسرے مہینے کے پہلے دِن سِینؔائی کے بیابان میں یَاہوِہ نے خیمہ اِجتماع میں مَوشہ سے باتیں کیں اَور یہ حُکم دیا:


اِسرائیل کے خِلاف شیطان اُٹھ کھڑا ہُوا اَور اُس نے اِسرائیل کی مردُم شماری کرنے کے لیٔے داویؔد کو اُکسایا۔


اِسرائیل کے بیٹے اَور پوتے وغیرہ جو مِصر میں آئے اُن کے نام یہ ہیں: رُوبِنؔ جو یعقوب کا پہلوٹھا۔


چنانچہ مَوشہ اَور الیعزرؔ کاہِنؔ مُوآب کے میدانوں میں یردنؔ کے کنارے یریحوؔ کے مقابل اُن سے مُخاطِب ہویٔے اَور کہا:


اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِنؔ کے بیٹے یہ تھے: حنوخؔ جِس سے حنوخیوں کی برادری چلی؛ پلوّؔ جِس سے پلّویوں کی برادری چلی؛


اَور ٹھیک اُسی دِن یَاہوِہ بنی اِسرائیل کے سارے لشکروں کو مِصر سے نکال لے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات