39 شُوفامؔ جِس سے شُوفامیوں کی برادری چلی؛ اَور حُوپامؔ جِس سے حُوپامیوں کی برادری چلی۔
39 اور سُوفام جِس سے سُوفامِیوں کا خاندان چلا اور حُوفام جِس سے حُوفامِیوں کا خاندان چلا۔
بِنیامین کے بیٹے: بَیلعؔ، بِکیؔر، اَشبیلؔ، گیراؔ، نَعمانؔ، اِخیؔ، رَوشؔ، مُپّیم، حُفّیمؔ اَور اردؔ۔
بِنیامین کے بیٹے کی برادری کے مُطابق یہ تھے: بَیلعؔ، جِس سے بَیلعیوں کی برادری چلی؛ اَشبیلؔ، جِس سے اَشبیلیوں کی برادری چلی؛ اخِیرامؔ، جِس سے اخِیرامیوں کی برادری چلی۔
بَیلعؔ کے دو بیٹے اردؔ اَور نَعمانؔ تھے۔ اردؔ سے اَردیوں کی برادری چلی اَور نَعمانؔ سے نَعمانیوں کی برادری چلی۔
اَور گیراؔ، شپوپانؔ اَور حُورامؔ۔