36 شُوتلحؔ کے بیٹے یہ تھے: عیرانؔ جِس سے عیرانیوں کی برادری چلی۔
36 اور سُوتلَح کا بیٹا عِیراؔن تھا جِس سے عِیرانیوں کا خاندان چلا۔
اِفرائیمؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: شُوتلحؔ جِس سے شُوتلحیوں کی برادری چلی؛ بِکیؔر جِس سے بِکیریوں کی برادری چلی؛ اَور تحنؔ جِس سے تحنیوں کی برادری چلی۔
یہ بنی اِفرائیمؔ کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 32,500 تھی۔ یُوسیفؔ کے بیٹوں کی برادری کے یہی ہیں۔
بنی اِفرائیمؔ: شُوتلحؔ، اُس کا بیٹا بیردؔ، اُس کا بیٹا تحتؔ، اُس کا بیٹا اِلِیعدہ، اُس کا بیٹا تحتؔ،