Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:35 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 اِفرائیمؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: شُوتلحؔ جِس سے شُوتلحیوں کی برادری چلی؛ بِکیؔر جِس سے بِکیریوں کی برادری چلی؛ اَور تحنؔ جِس سے تحنیوں کی برادری چلی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 اور اِفرائِیم کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی سُوتلَح جِس سے سُوتلَحِیوں کا خاندان چلا اور بکر جِس سے بکریوں کا خاندان چلا اور تحن جِس سے تحنیوں کا خاندان چلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35-37 इफ़राईम के क़बीले के 32,500 मर्द थे। क़बीले के चार कुंबे सूतलही, बकरी, तहनी और ईरानी थे। पहले तीन कुंबे इफ़राईम के बेटों सूतलह, बकर और तहन से जबकि ईरानी सूतलह के बेटे ईरान से निकले हुए थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35-37 افرائیم کے قبیلے کے 32,500 مرد تھے۔ قبیلے کے چار کنبے سوتلحی، بکری، تحنی اور عیرانی تھے۔ پہلے تین کنبے افرائیم کے بیٹوں سوتلح، بکر اور تحن سے جبکہ عیرانی سوتلح کے بیٹے عیران سے نکلے ہوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:35
4 حوالہ جات  

یُوسیفؔ کی اَولاد: یعنی اِفرائیمؔ کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


یہ منشّہیوں کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 52,700 تھی۔


شُوتلحؔ کے بیٹے یہ تھے: عیرانؔ جِس سے عیرانیوں کی برادری چلی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات