اِفرائیمؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: شُوتلحؔ جِس سے شُوتلحیوں کی برادری چلی؛ بِکیؔر جِس سے بِکیریوں کی برادری چلی؛ اَور تحنؔ جِس سے تحنیوں کی برادری چلی۔
اَور وہ فرشتہ جِس نے مُجھے ساری بَلاؤں سے بچایا، اِن لڑکوں کو برکت دیں، اَور وہ میرے، اَور میرے آباؤاَجداد اَبراہامؔ اَور اِصحاقؔ کے نام سے منسوب ہُوں، اَور وہ زمین پر کثرت سے بڑھیں۔“