32 شمیدعؔ جِس سے شمیدعیوں کی برادری چلی؛ اَور حِفرؔ جِس سے حِفریوں کی برادری چلی۔
32 اور سمِیدؔع جِس سے سمِیدعیوں کا خاندان چلا اور حِفر جِس سے حِفریوں کا خاندان چلا۔
اَسری ایل، جِس اَسری ایلیوں کی برادری چلی؛ شِکیمؔ جِس سے شِکیمؔی برادری چلی؛
(ضلافحادؔ بِن حِفرؔ کے ہاں کویٔی بیٹا پیدا نہ ہُوا بَلکہ صِرف بیٹیاں ہی ہُوئیں جِن کے نام محلاہؔ، نوحؔا، حُگلاہؔ، مِلکاہؔ اَور تِرضاؔہ تھے۔)
چنانچہ یہ حِصّے منشّہ کی برادریوں کے باقی لوگوں کے لیٔے تھے یعنی ابیعزیر، حِلقؔ، اَسری ایل، شِکیمؔ، حِفرؔ اَور شمیدعؔ کے لیٔے۔ یہ اَپنی برادریوں کے مُطابق یُوسیفؔ کے بیٹے منشّہ کی نرینہ اَولاد تھے۔