31 اَسری ایل، جِس اَسری ایلیوں کی برادری چلی؛ شِکیمؔ جِس سے شِکیمؔی برادری چلی؛
31 اور اَسرؔی ایل جِس سے اَسری ایلِیوں کا خاندان چلا۔ اور سِکم جِس سے سِکمِیوں کا خاندان چلا۔
گِلعادؔ کے بیٹے یہ ہیں: اِیعزرؔ جِس سے اِیعزریوں کی برادری چلی؛ حِلقؔ جِس سے حِلقیوں کی برادری چلی؛
شمیدعؔ جِس سے شمیدعیوں کی برادری چلی؛ اَور حِفرؔ جِس سے حِفریوں کی برادری چلی۔