Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 یُوسیفؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق منشّہ اَور اِفرائیمؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور یُوسفؔ کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی منَسّی اور اِفرائِیم۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 यूसुफ़ के दो बेटों मनस्सी और इफ़राईम के अलग अलग क़बीले बने।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 یوسف کے دو بیٹوں منسّی اور افرائیم کے الگ الگ قبیلے بنے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:28
9 حوالہ جات  

یُوسیفؔ سے مُلک مِصر میں اَونؔ کے کاہِنؔ پُطیفرعؔ کی بیٹی آسِناتھؔ کے ہاں منشّہ اَور اِفرائیمؔ پیدا ہویٔے۔


”اَور تمہارے دو بیٹے جو تُمہیں مِصر میں میرے یہاں آنے سے پہلے پیدا ہویٔے میرے ہی شُمار کئے جایٔیں گے۔ جِس طرح رُوبِنؔ اَور شمعُونؔ میرے ہیں اُسی طرح اِفرائیمؔ اَور منشّہ بھی میرے ہی ہوں گے۔


منشّہ کی نَسل سے: بیس سال یا اُس سے زِیادہ عمر کے سبھی مَردوں کے نام جو فَوج میں خدمت کرنے کے قابل تھے اَپنی اَپنی برادری اَور خاندان کے مُطابق یکے بعد دیگرے درج کئے گیٔے۔


زمین کے بہترین تحفوں اَور اُس کی معموُری سے اَور جلتی ہُوئی جھاڑی میں ظاہر ہونے والے کی رضا سے۔ یہ سَب برکتیں یُوسیفؔ کے اُوپر قائِم رہے، اَور اُس کی پیشانی پر رہیں جو اَپنے بھائیوں میں شہزادہ ہے۔


کیونکہ یُوسیفؔ کی نَسل سے دو قبیلے وُجُود میں آ چُکے تھے منشّہ اَور اِفرائیمؔ۔ لیویوں کو مُلک کا کویٔی حِصّہ نہ مِلا سِوائے اُن شہروں کے جو اُن کے رہنے کے لیٔے تھے اَور بعض چراگاہیں جو اُن کے گلّوں اَور ریوڑوں کے لیٔے تھیں اُن کے حِصّے میں آئیں۔


منشّہ کے آدھے قبیلہ کے لوگ بہت زِیادہ تھے اَور وہ باشانؔ سے لے کر بَعل حرمُونؔ یعنی سنیرؔ (کوہِ حرمُونؔ) تک پھیلے ہُوئے تھے۔


بنی منشّہ: منشّہ کے ایک بیٹے کا نام اَسری ایل تھا اَور اُس کی ارامی داشتہ کے بطن سے گِلعادؔ کا باپ مکیرؔ پیدا ہُوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات