27 یہ زبُولُونیوں کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 60,500 تھی۔
27 یہ بنی زبُولُون کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے ساٹھ ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔