25 یہ یِسَّکاؔر کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 64,300 تھی۔
25 یہ بنی اِشکار کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ چَونسٹھ ہزار تِین سَو تھے۔
یَعشُوبؔ جِس سے یَعشُوبیوں کی برادری چلی؛ اَور شِمرون جِس سے شِمرونیوں کی برادری چلی۔