24 یَعشُوبؔ جِس سے یَعشُوبیوں کی برادری چلی؛ اَور شِمرون جِس سے شِمرونیوں کی برادری چلی۔
24 یسُوب جِس سے یسُوبِیوں کا خاندان چلا۔ سِمروؔن جِس سے سِمرونِیوں کا خاندان چلا۔
یِسَّکاؔر کے بیٹے: تولعؔ، پُوعہ یا پُوّہؔ، یَعشُوبؔ اَور شِمرون۔
یِسَّکاؔر کے بیٹے اَپنے برادریوں کے مُطابق یہ تھے: تولعؔ جِس سے تولعیوں کی برادری چلی؛ پُوّہؔ جِس سے پُوّہیوں کی برادری چلی؛
یہ یِسَّکاؔر کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 64,300 تھی۔