Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 پیریزؔ کے بیٹے یہ تھے: حِضرونؔ جِس سے حضرونیوں کی برادری چلی؛ حمُولؔ جِس سے حمُولیوں کی برادری چلی؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 فارؔص کے بیٹے یہ ہیں یعنی حصروؔن جِس سے حصرونِیوں کا خاندان چلا اور حمُول جِس سے حمُولِیوؔں کا خاندان چلا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:21
7 حوالہ جات  

حضرت یہُوداہؔ سے فارصؔ اَور زیراحؔ پیدا ہُوئے، اُن کی ماں کا نام تامارؔ تھا، اَور فارصؔ سے حصرونؔ، حصرونؔ سے ارام پیدا ہویٔے،


حِضرونؔ جِس سے حضرونیوں کی برادری چلی؛ اَور کرمی جِس سے کرمیوں کی برادری چلی؛


یہُوداہؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: شِلحؔ جِس سے شیلانیوں کی برادری چلی؛ پیریزؔ جِس سے پیریزیوں کی برادری چلی؛ اَور زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی۔


یہ یہُوداہؔ کی برادری کے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 76,500 تھی۔


یہُوداہؔ کے بیٹے: عیرؔ، اَونانؔ، شِلحؔ، پیریزؔ اَور زیراحؔ (لیکن عیرؔ اَور اَونانؔ مُلکِ کنعانؔ میں وفات پا چُکے تھے)۔ پیریزؔ کے بیٹے: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔


یہ رُوبِنیوں کی برادری والے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 43,730 تھی۔


بنی پیریزؔ: حِضرونؔ اَور حمُولؔ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات