17 اَرود، جِس سے اَرودیوں کی برادری چلی؛ اَور اَریلی جِس سے اَریلیوں کی برادری چلی۔
17 اور اُرود جِس سے اُرودِیوں کا خاندان چلا اور اَریلی جِس سے اَریلِیوں کا خاندان چلا۔
گادؔ کے بیٹے: ضِفونؔ، حگّیؔ، شُونی، اِضبُنؔ، عیری، اَرودی اَور اَریلی۔
اُزنی جِس سے اُزنیوں کی برادری چلی؛ عیری، جِس سے عیریوں کی برادری چلی؛
یہ بنی گادؔ کی برادری کے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 40,500 تھی۔