16 اُزنی جِس سے اُزنیوں کی برادری چلی؛ عیری، جِس سے عیریوں کی برادری چلی؛
16 اور اُزنی جِس سے اُزنِیوں کا خاندان چلا اور عیرؔی جِس سے عیرِیوں کا خاندان چلا۔
گادؔ کے بیٹے: ضِفونؔ، حگّیؔ، شُونی، اِضبُنؔ، عیری، اَرودی اَور اَریلی۔
گادؔ کے بیٹے اَپنی برادری کے مُطابق یہ تھے: ضِفونؔ جِس سے ضِفونی کی برادری چلی؛ حگّیؔ جِس سے حگّیوں کی برادری چلی؛ شُونی، جِس سے شُونیوں کی برادری چلی؛
اَرود، جِس سے اَرودیوں کی برادری چلی؛ اَور اَریلی جِس سے اَریلیوں کی برادری چلی۔