14 یہ بنی شمعُونؔ کی برادری کے تھے۔ اِن میں آدمیوں کی تعداد 22,200 تھی۔
14 سو بنی شمعُون کے خاندانوں میں سے بائِیس ہزار دو سَو آدمی گِنے گئے۔
اُس اِسرائیلی مَرد کا نام جو اُس مِدیانی عورت کے ساتھ مارا گیا وہ زِمریؔ تھا جو شمعُونؔ کے خاندان کا سردار سالوؔ کا بیٹا تھا۔
زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی؛ اَور شاؤل جِس سے شاؤلیوں کی برادری چلی۔
گادؔ کے بیٹے اَپنی برادری کے مُطابق یہ تھے: ضِفونؔ جِس سے ضِفونی کی برادری چلی؛ حگّیؔ جِس سے حگّیوں کی برادری چلی؛ شُونی، جِس سے شُونیوں کی برادری چلی؛
شمعُونؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، لیوی کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، یِسَّکاؔر کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر،