Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی؛ اَور شاؤل جِس سے شاؤلیوں کی برادری چلی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور زارَح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا اور ساؤُؔل جِس سے ساؤُلِیوں کا خاندان چلا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:13
6 حوالہ جات  

شمعُونؔ کے بیٹے: یموایلؔ، یمینؔ، اُہدؔ، یاکِن، ضُحرؔ اَور شاؤل جو ایک کنعانی عورت سے پیدا ہُوا تھا۔


شمعُونؔ کے بیٹے اَپنی برادریوں کے مُطابق یہ تھے: نموایل جِس سے نموایلیوں کی برادری چلی؛ یمینؔ جِس سے یمینیوں کی برادری چلی؛ یاکِن جِس سے یکینیوں کی برادری چلی؛


یہ بنی شمعُونؔ کی برادری کے تھے۔ اِن میں آدمیوں کی تعداد 22,200 تھی۔


تَب بنی یہُوداہؔ کی برادریوں کے سامنے آئے اَور بنی زیراحؔ کی برادری پکڑی گئی۔ پھر بنی زیراحؔ کے تمام لوگوں کو سامنے لایا گیا اَور زبدیؔ پکڑا گیا۔


آٹھویں مہینے کے لیٔے آٹھواں سپہ سالار بنی زیراحؔ کی نَسل سے حُوشاتی سِبّکائی تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔


دسویں مہینے کے لیٔے دسواں سپہ سالار بنی زیراحؔ کی نَسل سے نطُوفاتی مہرائی تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات