Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 وَبا کے بعد یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کاہِنؔ کے بیٹے الیعزرؔ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور وبا کے بعد خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون کاہِن کے بیٹے الِیعزر سے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 वबा के बाद रब ने मूसा और हारून के बेटे इलियज़र से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 وبا کے بعد رب نے موسیٰ اور ہارون کے بیٹے اِلی عزر سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:1
3 حوالہ جات  

اَور جتنے لوگ وَبا سے مَرے تھے اُن کی تعداد چوبیس ہزار تھی۔


کیونکہ اُنہُوں نے بھی جَب تُمہیں دھوکا دیا تو حریف ہی جانا جَیسا پعورؔ کے مُعاملہ میں اَور اُن کی بہن کوزبیؔ کے مُعاملہ میں ہُوا جو مِدیانی سردار کی بیٹی تھی اَور اُس وَبا میں جو پعورؔ کے سبب پھیلی تھی ماری گئی تھی۔“


جَیسا کہ یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا اُسی کے مُطابق اُس نے اُنہیں سِینؔائی کے بیابان میں گِنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات