Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 24:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 پھر بھی اَے قینیو جَب اشُور تُمہیں اسیر کرےگا تَب تُم تباہ ہو جاؤگے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 تو بھی قِین خانہ خراب ہو گا یہاں تک کہ اَسُور تُجھے اسِیر کر کے لے جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लेकिन तू तबाह हो जाएगा जब असूर तुझे गिरिफ़्तार करेगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لیکن تُو تباہ ہو جائے گا جب اسور تجھے گرفتار کرے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 24:22
8 حوالہ جات  

اشُور ہمیں بچا نہیں سَکتا؛ نہ ہم جنگی گھوڑوں پر سوار ہوں گے۔ ہم پھر کبھی اَپنے ہاتھوں سے تراشی ہُوئی چیزوں کو ’ہمارے معبُود‘ نہ کہیں گے، کیونکہ یتیموں کو آپ ہی میں شفقت ملتی ہے۔“


اشُوری بھی اُن سے ملے ہُوئے ہیں تاکہ بنی لَوطؔ کو مدد پہُنچائیں۔


تو وہ زرُبّابِیل اَور آبائی خاندانوں کے سرداروں کے پاس آئے اَور کہنے لگے، ”ہمیں بھی اِجازت دو کہ ہم بھی تعمیر کے کام میں تمہاری مدد کریں کیونکہ تمہاری مانند ہم بھی تمہارے خُدا کے طالب ہیں۔ اَور اسرحدّونؔ شاہِ اشُور کے زمانہ سے جو ہمیں یہاں لایاتھا خُدا کے لیٔے قُربانی چڑھاتے آ رہے ہیں۔“


بنی شِمؔ یہ ہیں: عیلامؔ، اشُور، اَرفاکسَدؔ، لُودؔ اَور ارام۔


اُس مُلک سے نکل کر وہ اشُور چلا گیا جہاں اُس نے کیٔی شہر بسائے مثلاً نینوہؔ، رحوبوتھؔ عیرؔ، کلحؔ


پھر شِمؔ کے ہاں جِس کا بڑا بھایٔی یافیتؔ تھا اَولاد ہُوئی۔ شِمؔ تمام بنی عِبرؔ کا باپ تھا۔


یعنی قینیوں، قنیزیوں، قدمونیوں،


تَب اُس نے اَپنا پیغام جاری رکھا: ”ہائے افسوس! اگر خُدا کی مرضی نہ ہو تو کون زندہ بچے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات