Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 23:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 بِلعاؔم نے بلقؔ سے کہا، ”میرے لیٔے یہاں سات مذبحے بنا اَور سات بَیل اَور سات مینڈھے تیّار کر۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور بلعاؔم نے بلق سے کہا کہ میرے لِئے یہاں سات مذبحے بنوا اور سات بَیل اور سات ہی مینڈھے میرے لِئے تیّار کر رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 बिलाम ने उससे कहा, “मेरे लिए यहाँ सात क़ुरबानगाहें बनाकर सात बैल और सात मेंढे तैयार कर रखें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 بلعام نے اُس سے کہا، ”میرے لئے یہاں سات قربان گاہیں بنا کر سات بَیل اور سات مینڈھے تیار کر رکھیں۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 23:29
4 حوالہ جات  

اَور بلقؔ بِلعاؔم کو پعورؔ کی چوٹی پر لے گیا جہاں سے بنجر علاقہ نظر آتا ہے۔


بلقؔ نے بِلعاؔم کے کہنے کے مُطابق کیا اَور ہر مذبح پر ایک بَیل اَور ایک مینڈھا چڑھایا۔


چونکہ خُدا نے اُن لیویوں کی جو یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو اُٹھائے ہُوئے تھے مدد کی تو اُنہُوں نے سات بَیل اَور سات مینڈھے قُربان کئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات